آسٹریلین بیٹر چیٹنگ کرتے پکڑا گیا،10 پوائنٹس کا بڑا جرمانہ،پوزیشن ڈائون
| | |

آسٹریلین بیٹر چیٹنگ کرتے پکڑا گیا،10 پوائنٹس کا بڑا جرمانہ،پوزیشن ڈائون

  لندن،کرک اگین رپورٹ کوئی بھی شاٹ کٹ ہو،آسٹریلین کرکٹرز پیچھے نہیں ہیں، 4 برس قبل بال ٹیمپرنگ واقعہ نے آسٹریلیا کرکٹ کو بری طرح داغدار کیا تھا اور اب ایک تازہ واقعہ نے ہر دو طرح کا نقصان کردیا ہے۔ انگلینڈ کی کائونٹی کرکٹ میں آسٹریلیا کے کرکٹر کی ایک عیاری پکڑی گئی ،نتیجہ…