ورلڈکپ سے قبل بھارت کو جھٹکا،ویسٹ انڈیزجیت گیا
| | |

ورلڈکپ سے قبل بھارت کو جھٹکا،ویسٹ انڈیزجیت گیا

لائوڈرہل۔کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سے قبل بھارت کو جھٹکا،ویسٹ انڈیز کی فتح ،ورلڈکپ سے صرف  قریب 50 روز قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا۔فارمیٹ بھلے کوئی ہو،۔ویسٹ انڈیز سے ایک سیریز کی  شکست بڑا الارم ہے۔ایسی ٹیم جو ورلڈکپ سے بھی باہر ہے،اس نے امریکا جیسے ملک میں بھارت کو دھول چٹادی ہے۔ لائوڈر…