بابر اعظم اور ابرار احمد کی نئی کرکٹ،پتنگ بازی یاکچھ اور،نئےرنگ
| | |

بابر اعظم اور ابرار احمد کی نئی کرکٹ،پتنگ بازی یاکچھ اور،نئےرنگ

گال،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اور ابرار احمد کی نئی کرکٹ،پتنگ بازی یاکچھ اور،نئےرنگ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اسپنر ابرار احمد کی گال میں ساحل سمندر کے پاس مختلف سرگرمیاں۔قومی کرکٹرز نے مقامی افراد کے ساتھ کرکٹ کھیلی۔بابرا عظم نے بائولنگ بھی کی۔ساتھ میں پتنگ بازی ٹائپ شوق کو بھی پروان چڑھایا۔مقامی…