آئی سی سی کا ٹاپ آفیشل مستعفی،ٹی 20 ورلڈکپ لے ڈوبا
| | | | | |

آئی سی سی کا ٹاپ آفیشل مستعفی،ٹی 20 ورلڈکپ لے ڈوبا

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کا ٹاپ آفیشل مستعفی،ٹی 20 ورلڈکپ لے ڈوبا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے معاملہ سے جڑے آئی سی سی کے ایک ٹاپ آفیشل مستعفی ہوگئے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تاحال تصدیق نہیں کی ہے لیکن کرکٹ نیوز میں…