عمران خان ایک فطری رہنما،کرکٹ میراث بے مثال،درجن سے زائد منفرد خصوصیات
| | | |

عمران خان ایک فطری رہنما،کرکٹ میراث بے مثال،درجن سے زائد منفرد خصوصیات

    کرک اگین رپورٹ عمران خان ایک فطری رہنما،کرکٹ میراث بے مثال،درجن سے زائد منفرد خصوصیات۔پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان عمران خان نے  متعدد شعبوں میں قدم رکھا،ہر جگہ نام کمایا،ٹاپ چیئر پر بیٹھنے کا اعزاز حاصل کیا،یہاں فی الحال ان کی کرکٹ کی بات کرتے ہیں۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں یہ…