جے شاہ چیمپئنز ٹرافی پر پی سی بی حکام سے براہ راست بات کریں گے،آئی سی سی دھماکا خیز اجلاس کل سے
| | | | | | | | |

جے شاہ چیمپئنز ٹرافی پر پی سی بی حکام سے براہ راست بات کریں گے،آئی سی سی دھماکا خیز اجلاس کل سے

ممبئی،کولمبو:کرک اگین رپورٹ جے شاہ چیمپئنز ٹرافی پر پی سی بی حکام سے براہ راست بات کریں گے،آئی سی سی دھماکا خیز اجلاس کل سے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ پاکستان کرکٹ حکام سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالہ سے اہم گفتگو کرنے والے…