ٹی 20 ورلڈکپ،جمائما نے پاکستان سے فتح چھین لی،بھارت کامیاب
| | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،جمائما نے پاکستان سے فتح چھین لی،بھارت کامیاب

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،جمائما نے پاکستان سے فتح چھین لی،بھارت کامیاب۔آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ میں پہلی بار بھارتی ٹیم کو ٹکر کی ٹیم ملی۔گرین کیپس نے گروپ 2 کے میگا ایونٹ کے بڑے شو میں زبردست مقابلہ کیا لیکن میگا ایونٹ میں روایتی حریف کو زیر کرنے کا…