ٹی 20 ورلڈکپ میں میچ فکسنگ،پہلا کیس آگیا،آئی سی سی کی تصدیق،ایکشن
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ میں میچ فکسنگ،پہلا کیس آگیا،آئی سی سی کی تصدیق،ایکشن

  دبئی،انٹیگا:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ میں میچ فکسنگ،پہلا کیس آگیا،آئی سی سی کی تصدیق،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں میچ فکسنگ کی کوشش۔آئی سی سی کی تصدیق۔مجرمانہ عمل ناکام بنادیا اور یہ اس وجہ سے ہوا کہ متعلقہ کھلاڑی نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ…