مشفیق الرحیم رکاوٹ آئوٹ قرار ،ہسٹری کا دوسرا واقعہ
| | |

مشفیق الرحیم رکاوٹ آئوٹ قرار ،ہسٹری کا دوسرا واقعہ

    بنگلہ دیش کے مشفق الرحیم ٹیسٹ تاریخ کے دوسرے بلے باز بن گئے جنہیں بدھ کے روز ڈھاکہ میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں میدان میں رکاوٹ ڈالنے پر آؤٹ دیا گیا۔ نیوزی لینڈ نے مشفق کے خلاف اپیل کی، جو 41 ویں اوور میں کائل جیمیسن کے خلاف کھیلے  ہوئے…