جنوبی افریقا ویمنز ٹیم آج ملتان سے لاہور جائے گی
| | | | |

جنوبی افریقا ویمنز ٹیم آج ملتان سے لاہور جائے گی

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کھیلنے کے بعد جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم پاکستانی ٹیم کے ساتھ لاہور روانہ ہوجائے گی۔ آئی  سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے لیئے جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کل 21 ستمبر کو لاہور سے دبئی کیلئے روانہ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی…