آئی سی سی اجلاس،اگلا چیئرمین قریب طے،شیڈول جاری،پاکستان کیوں خاموش
| | | |

آئی سی سی اجلاس،اگلا چیئرمین قریب طے،شیڈول جاری،پاکستان کیوں خاموش

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی اجلاس،اگلا چیئرمین قریب طے،شیڈول جاری،پاکستان کیوں خاموش۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کی ورچوئل آن لائن کانفرنس میں ایک بار پھر چیمپئنز ٹرافی 2025 پر بھارت کی شرکت کے حوالہ سے خاموشی،ساتھ مین آئی سی سی کے اگلے چیئرمین کیلئے بھارتی بورڈ سیکرٹری جے شاہ کو لانے کی تیاریاں…