آئی پی ایل  تیز ترین ڈلیوری ریکارڈ  کا حصہ بننے والے پیسر کیوں ناخوش
| | | | |

آئی پی ایل تیز ترین ڈلیوری ریکارڈ کا حصہ بننے والے پیسر کیوں ناخوش

لکھنو،کرک اگین رپورٹ  آئی پی ایل میں میانک یادو ڈیبیو پر 155.8 کلومیٹر فی گھنٹہ (96.8 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے تیز گیند بازی کے شاندار مظاہرہ میں ہائی لائٹس ہوگئے ہیں لیکن کہتے ہیںکہ میراڈیبیو یادگار نہیں رہا،شہہ سرخیوں میں آنے والے لکھنو سپر جائنٹس کے پیسر کہتے ہیں کہ اس سے زیادہ…