آئی پی ایل ڈرامہ،جونی بیئرسٹو کا احمقانہ رن آئوٹ
| | |

آئی پی ایل ڈرامہ،جونی بیئرسٹو کا احمقانہ رن آئوٹ

  کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل میں میچزکے ساتھ دلچسپ واقعات بھی جاری ہیں،ایشانت نے پچ میں ایک سست گیند پھینکی جس پر پربھسمرن نے شاٹ کھیلا اور گیند کو زمین کے ساتھ نان اسٹرائیکر اسٹمپ کی طرف کھیلا۔ ایشانت نے اپنا ہاتھ گیند کی طرف بڑھایا اور زمین پر گر گیا۔ گیند اسٹمپ…