آئی پی ایل 2024 پلے آف و فائنل میچزکا شیڈول
| | | |

آئی پی ایل 2024 پلے آف و فائنل میچزکا شیڈول

ممبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2024 پلے آف و فائنل میچزکا شیڈول۔آئی پی ایل 2024 پلے آف کا شیڈول سیٹ ہوچکا ہے۔اس کی تفصیلات یہ ہیں ۔ کوالیفائر 1 کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ سن رائزرز حیدرآباد 21 مئی شام 7:00 بجے نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد ایلیمینیٹر راجستھان رائلز بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلورو 22…