ویرات کوہلی کی ٹیم آر سی بی کی آئی پی ایل پلے آف ٹکٹ کنفرم،سنسنی خیز ڈرامائی جیت
| | | |

ویرات کوہلی کی ٹیم آر سی بی کی آئی پی ایل پلے آف ٹکٹ کنفرم،سنسنی خیز ڈرامائی جیت

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کی ٹیم آر سی بی کی آئی پی ایل پلے آف ٹکٹ کنفرم،سنسنی خیز ڈرامائی جیت۔کرکٹ کی تازہ ےتین خبریں یہ ہیں کہ رائل چیلنجرزبنگلورو نے ٹینس میچ میں چنائی سپرکنگز کو مقررہ مارجن سے بہتر شکست دے کر آئی پی ایل 2024 کے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا۔مسلسل چھٹی …