آج فیصلہ کن ٹی 20 میچ،اسٹار کرکٹر باہر کردیا گیا
| | |

آج فیصلہ کن ٹی 20 میچ،اسٹار کرکٹر باہر کردیا گیا

  سلہٹ،کرک اگین رپورٹ آج فیصلہ کن ٹی 20 میچ،اسٹار کرکٹر باہر کردیا گیا۔ْکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ ٹیمیں آج  ہفتہ کو سلہٹ میں آخری ٹی ٹوئنٹی میچ  میں جائیں گی۔سری لنکا کے اسپنر متھیشا پتھیرانہ ہفتے کے روز بنگلہ دیش…