آسٹریلیا میں اوپنر کی بحث تمام،عثمان خواجہ کا نیاپارٹنر پرانا ساتھی،ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
| | |

آسٹریلیا میں اوپنر کی بحث تمام،عثمان خواجہ کا نیاپارٹنر پرانا ساتھی،ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

میلبرن،کرک اگین رپورت آسٹریلیا میں اوپنر کی بحث تمام،عثمان خواجہ کا نیاپارٹنر پرانا ساتھی،ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اوپنر کی بحث تمام ہوئی۔ڈیوڈ وارنر کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کے ساتھ یہ بحث چھڑی تھی کہ کون ان کی جگہ لے گا۔پھر پاکستان کے خلاف سڈنی کے آخری ٹیسٹ…