ویسٹ انڈین ہیرو شمر جوزف درد سے ساری رات سو نہ سکے،بغیر کٹ کے گرائونڈ آئے،کھیلنے سے انکارکیا،پھر کیا ہوا،مکمل کہانی
| | | |

ویسٹ انڈین ہیرو شمر جوزف درد سے ساری رات سو نہ سکے،بغیر کٹ کے گرائونڈ آئے،کھیلنے سے انکارکیا،پھر کیا ہوا،مکمل کہانی

  کرک اگین رپورٹ Getty Images ویسٹ انڈین ہیرو شمر جوزف درد سے ساری رات سو نہ سکے،بغیر کٹ کے گرائونڈ آئے،کھیلنے سے انکارکیا،پھر کیا ہوا،مکمل کہانی۔ویسٹ انڈین پیسر شمر جوزف 24 گھنٹے قبل اتوار کی صبح اپنے ہوٹل کے کمرے میں درد سے کراہ رہے تھے۔درد کی وجہ سے ساری رات نیند نہیں آئی…