کوہلی نہ پجارا،بھارت ناک آئوٹ،آسٹریلیا ورلڈٹیسٹ چیمپئن،انوکھا اعزاز بھی ساتھ
| | | | |

کوہلی نہ پجارا،بھارت ناک آئوٹ،آسٹریلیا ورلڈٹیسٹ چیمپئن،انوکھا اعزاز بھی ساتھ

لندن،کرک اگین رپورٹ کوہلی نہ پجارا،بھارت ناک آئوٹ،آسٹریلیا ورلڈٹیسٹ چیمپئن،انوکھا اعزاز بھی ساتھ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آسٹریلیا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا۔اوول میں کھیلے گئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے فائنل کے 5 ویں اور آخری روز اس نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑی آسانی کے ساتھ 209 رنز…