ورلڈ کپ شیڈول سے قبل آسٹریلیا اسکواڈ کااعلان،لبوشین کو جھٹکا،وارنرکو کھٹکا
| | | | | |

ورلڈ کپ شیڈول سے قبل آسٹریلیا اسکواڈ کااعلان،لبوشین کو جھٹکا،وارنرکو کھٹکا

  میلبرن ،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ شیڈول سے قبل آسٹریلیا اسکواڈ کااعلان،لبوشین کو جھٹکا،وارنرکو کھٹکا سٹار مارنس لیبوشین کو ہندوستان میں شیڈول آسٹریلیا کی آئندہ ورلڈ کپ مہم سے باہر رکھا گیا ہے ۔لیگ اسپنر تنویر سنگھا اور مغربی آسٹریلیا کے آل راؤنڈر آرون ہارڈی شو پیس ایونٹ میں ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو…