خوفناک ٹکرائو،وہ بھی آپس میں،میچ سے باہر
| | |

خوفناک ٹکرائو،وہ بھی آپس میں،میچ سے باہر

خوفناک ٹکرائو،وہ بھی آپس میں،میچ سے باہر۔میکائے میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کے خلاف اگرچہ پہلا ٹی 20 میچ جیت لیا ہے لیکن ٹیم اعلان کے بعد ایک ٹکرائو نے کھلاڑی کو گیم سے باہر کردیا۔ ایش گارڈنر  ساتھی آل راؤنڈر ہیتھر گراہم  سےا س وقت ٹکراگئیں  جب وہ وارم اپ  فٹبال کھیل…