آسٹریلیا ٹی 20 کپتان ایرون فنچ ریٹائر،سلیکٹرز کیلئے ایک پیغام
| |

آسٹریلیا ٹی 20 کپتان ایرون فنچ ریٹائر،سلیکٹرز کیلئے ایک پیغام

میلبرن،کرک اگین ٹی 20 انٹرنیشنل کی سب سے بڑی انفرادی اننگ کھیلنے کا عالمی ریکارڈ رکھنے والے آسٹریلیا ٹی 20 کرکٹ کے کپتانا یرون فنچ ریٹائر ہوگئے ہیں۔صرف 15 ماہ قبل دبئی میں ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے،آسٹریلیا کیلئے پہلے ٹی 20 ورلڈکپتان کا ٹائٹل لینے والے ایرون فنچ کی کہانی سال میں تمام ہوگئی۔واقعہ یہ…