آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بائولر چل بسے
| |

آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بائولر چل بسے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Getty Images آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بائولرفرینک مسن 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔انہوں نے نیوسائوتھ ویلز کی نمائندگی سے آغاز کیا تھا۔مسن نے 1960 اور 1961 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز اور ایشز سیریز میں شرکت کی تھی۔آسٹریلیا کیلئے 5 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے پیسر کا کیریئر انجری…