میلبرن ٹیسٹ،آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان،ایک کو چلتاکردیاگیا،لبوشین گھبرائے کیوں
| | |

میلبرن ٹیسٹ،آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان،ایک کو چلتاکردیاگیا،لبوشین گھبرائے کیوں

سڈنی،کرک اگین رپورٹ میلبرن ٹیسٹ،آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان،ایک کو چلتاکردیاگیا،لبوشین گھبرائے کیوں۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کیلئے اپنے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ٹیسٹ کیپ کے منتظر تیز فاسٹ بائولر لانس مورس کو واپس اپنے میچزکیلئے بھیج دیا گیا ہے۔باقی وہی…