پاکستان کا انٹرنیشنل کرکٹر آفریدی بد عنوانی پر 2 سال کے لئے معطل
| | | |

پاکستان کا انٹرنیشنل کرکٹر آفریدی بد عنوانی پر 2 سال کے لئے معطل

    لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز   پاکستان کرکٹ بورڈ نے بین الاقوامی اسپنر آصف آفریدی پر پی سی بی کے انسداد بدعنوانی کوڈ برائے شرکا کے تحت دو خلاف ورزیوں کے الزام میں جرم قبول کرنے کے بعد تمام کرکٹ سے دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ آرٹیکل 2.4.10 کی خلاف…