بنگلہ دیش،ملک کے مقبول کھیلوں کے کلب پر حملہ،توڑ پھوڑ اور لوٹ مار
| |

بنگلہ دیش،ملک کے مقبول کھیلوں کے کلب پر حملہ،توڑ پھوڑ اور لوٹ مار

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش،ملک کے مقبول کھیلوں کے کلب پر حملہ،توڑ پھوڑ اور لوٹ مار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کے مقبول ترین کھیلوں کے کلب ابہانی لیمٹڈ پر شرپسندوں کا حملہ۔کلب میں توڑ پھوڑ۔لوٹ مار کردی۔ شیخ مجیب الرحمان کے بڑے بیٹے شیخ کمال نے اس کلب کی بنیاد…