کرپشن،فکسنگ،افغان کرکٹر جنت پر 5 سال کیلئے کرکٹ جہنم،3 مزید کھلاڑی زیر تحقیق
| |

کرپشن،فکسنگ،افغان کرکٹر جنت پر 5 سال کیلئے کرکٹ جہنم،3 مزید کھلاڑی زیر تحقیق

کابل،دبئی،کرک اگین رپورٹ کرپشن،فکسنگ،افغان کرکٹر جنت پر 5 سال کیلئے کرکٹ جہنم،3 مزید کھلاڑی زیر تحقیق۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کے ٹاپ آرڈر کھلاڑی احسان اللہ جنت کیلئے کرکٹ 5 سال کے لئے جہنم بن گئی،کرپشن پر 5 سالہ پابندی عائد ہوگئی ہے۔ بدعنوانی کے الزام میں آئی سی سی اور…