شاہین پہلے سپیل میں ناکام،ایل بی کی اپیل پر فضول اداکاری،ریویو ضائع
| | | | | |

شاہین پہلے سپیل میں ناکام،ایل بی کی اپیل پر فضول اداکاری،ریویو ضائع

ڈلاس،کرک اگین رپورٹ شاہین پہلے سپیل میں ناکام،ایل بی کی اپیل پر فضول اداکاری،ریویو ضائع ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شاہین آفریدی کی فضول میں فرسٹریشن۔ڈراپ ان پچ،بہتر کنڈیشنز میں وہ کوئی وکٹ نہ لے سکے،اپنے دوسرے اوورکی آخری بال پر ایسی زوردار اپیل کی بس یہ ہوا اور وہ ہوا لیکن…