بابر اعظم سابق کرکٹر کی اکیڈمی میں پہنچ گئے
| | |

بابر اعظم سابق کرکٹر کی اکیڈمی میں پہنچ گئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم سابق کرکٹر کی اکیڈمی میں پہنچ گئے۔پاکستان وائٹ بال ٹیم کے غیر یقینی کپتان بابر اعظم نے اظہر علی اکیڈمی کا دورہ کیا۔کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور انہیں ٹپس دیں۔ اظہر علی نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کیا اور بابر اعظم کے ساتھ الگ سے تفصیلی ملاقات…