ٹی 20 ورلڈکپ 2024،سپر 8،ٹاس ہوتے ہی راشدخان نے آسٹریلین کیمپ پر بجلی گرادی،مچل سٹارک باہر
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،سپر 8،ٹاس ہوتے ہی راشدخان نے آسٹریلین کیمپ پر بجلی گرادی،مچل سٹارک باہر

کنگسٹن،جمیکا:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،سپر 8،ٹاس ہوتے ہی راشدخان نے آسٹریلین کیمپ پر بجلی گرادی،مچل سٹارک باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کپتان راشد خان نے آسٹریلین کیمپ پر میچ سے قبل بڑی گگلی ماردی اور ٹاس یوتے ہی حریف کپتان مچل مارش کو پریشان کیا ہے۔ آئی سی سی…