ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان کا دھواں دھار آغاز،یوگنڈا کی آخری 6 اوورز میں ڈرامائی واپسی،ہدف کیسا
گیانا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان کا دھواں دھار آغاز،یوگنڈا کی آخری 6 اوورز میں ڈرامائی واپسی،ہدف کیسا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں افغانستان کا پہلی اننگ کی حد تک شاندار آغاز۔یوگنڈا کی ڈرامائی واپسی۔گروپ سی کے میچ میں گیانا میں یوگنڈا نے…