ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان نے یوگنڈا کو روند دیا،ریکارڈ بڑی فتح
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان نے یوگنڈا کو روند دیا،ریکارڈ بڑی فتح

گیانا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،افغانستان نے یوگنڈا کو روند دیا،ریکارڈ بڑی فتح۔اس سے وہ گروپ میں پہلے نمبر پر آگیا ہے،یہ نیٹ رن ریٹ اسے بہت فائدہ دینے والا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ سی سے افغانستان کی بڑی اٹھان۔اپنے پہلے میچ میں یوگنڈا کو آئوٹ کلاس…