افغانستان کو بڑی مار پڑگئی،آئرلینڈ کی ٹیسٹ تاریخ میں 6 سال بعد پہلی فتح
| | |

افغانستان کو بڑی مار پڑگئی،آئرلینڈ کی ٹیسٹ تاریخ میں 6 سال بعد پہلی فتح

ابوظہبی،کرک اگین رپورٹ افغانستان کو بڑی مار پڑگئی،آئرلینڈ کی ٹیسٹ تاریخ میں 6 سال بعد پہلی فتح۔وہ ہوگیا،جس کا امکان کم تھا۔افغانستان کو ٹیسٹ کرکٹ میں مار پڑگئی۔آئرلینڈ نے ہسٹری کا پہلا ٹیسٹ جیت لیا ہے۔6سال اور سات ٹیسٹ شکستوں کے بعدآئرلینڈ نے جمعہ کو ابوظہبی میں واحد ٹیسٹ کے تیسرے دن افغانستان کو6 وکٹوں…