افغانستان کرکٹ ترقی کے نئے موڑ پر،جنوبی افریقا کیخلاف پہلی باہمی ون ڈے سیریز نام کرلی
| | |

افغانستان کرکٹ ترقی کے نئے موڑ پر،جنوبی افریقا کیخلاف پہلی باہمی ون ڈے سیریز نام کرلی

شارجہ،کرک اگین رپورٹ:افغانستان کرکٹ ترقی کے نئے موڑ پر،جنوبی افریقا کیخلاف پہلی باہمی ون ڈے سیریز نام کرلی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان نے جنوبی افریقا کے خلاف تاریخ کی پہلی باہمی ون ڈے سیریز جیت لی ہے۔مسلسل دوسرے ون ڈے میں تاریخی جیت نام کی ہے اور یوں افغانستان کرکٹ نے…