افغانستان کرکٹ کی نئی تاریخ رقم،جنوبی افریقا کیخلاف پہلی ون ڈے فتح
| | |

افغانستان کرکٹ کی نئی تاریخ رقم،جنوبی افریقا کیخلاف پہلی ون ڈے فتح

شارجہ،کرک اگین رپورٹ افغانستان کرکٹ کی نئی تاریخ رقم،جنوبی افریقا کیخلاف پہلی ون ڈے فتح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دنیائے کرکٹ کی تاریخ میں نئی تاریخ رقم۔افغانستان نے جنوبی افریقا کے خلاف اپنی ہسٹری کی پہلی باہمی سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ جیت لیا ہے۔اتفاق سے ایک ون ڈے ہسٹری…