پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 74 واں اجلاس،اہم تفصیلات
| | |

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 74 واں اجلاس،اہم تفصیلات

فیصل آباد 12 ستمبر 2024،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے جمعرات کو فیصل آباد میں بورڈ آف گورنرز کے 74ویں اجلاس کی صدارت کی۔ بورڈ آف گورنرز کو بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے بارے میں بریفنگ دی گئی جس کا آغاز جمعرات کی سہ پہر فیصل…