الٹا حساب،کرکٹ فین کو پچ پر آسٹریلین خاتون کرکٹر نے پکڑلیا
| | | |

الٹا حساب،کرکٹ فین کو پچ پر آسٹریلین خاتون کرکٹر نے پکڑلیا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ الٹا حساب،کرکٹ فین کو پچ پر آسٹریلین خاتون کرکٹر نے پکڑلیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلوی کپتان الیسا ہیلی نے ویمنز پریمیئر لیگ میں اینڈریو سائمنڈز کی یاد دہرادی، بنگلورو میں ممبئی انڈینز کے خلاف سات وکٹوں سے فتح کے دوران پچ حملہ آور سے نمٹنے کی کوشش کی۔ایم…