امریکا سے شکست،ہیڈ کوچ پلیئرزکے نام بھول گئے،بابر اعظم 2 پلیئرز سے لڑ پڑے
| | | | | |

امریکا سے شکست،ہیڈ کوچ پلیئرزکے نام بھول گئے،بابر اعظم 2 پلیئرز سے لڑ پڑے

ڈلاس،کرک اگین رپورٹ امریکا سے شکست،ہیڈ کوچ پلیئرزکے نام بھول گئے،بابر اعظم 2 پلیئرز سے لڑ پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شکل رونے والی ہوگئی۔امریکا سے اپ سیٹ شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن چکراگئے۔عامر کے آخری اوورز میں کراوئی گئی…