ٹی 20 ورلڈکپ 2024،سنائپرز،پولیس دستے،چاروں روڈز بند،پاک بھارت میچ کیلئے بڑی امریکی سکیورٹی
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024،سنائپرز،پولیس دستے،چاروں روڈز بند،پاک بھارت میچ کیلئے بڑی امریکی سکیورٹی

نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024،سنائپرز،پولیس دستے،چاروں روڈز بند،پاک بھارت میچ کیلئے بڑی امریکی سکیورٹی۔پاکستان اور بھارت کے 9 جون کے ٹی 20 ورلڈکپ میچ سکیورٹی کیلئے امریکا میں کھیلوں کی تاریخ کی سب سے بڑی سکیورٹی ہوگی۔سنائپرز ہونگے،سادہ وردی میں پولیس اہلکار اسٹیڈیم میں ہونگے،اسٹیڈیم کی چاروں جانب کی سڑکیں بند ہونگی۔ ناساؤ…