ویرات کوہلی کے امریکی ویزا میں تاخیر،وارم اپ میچ سے باہر
| | | | | |

ویرات کوہلی کے امریکی ویزا میں تاخیر،وارم اپ میچ سے باہر

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی کے امریکی ویزا میں تاخیر،وارم اپ میچ سے باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی سٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی امریکا روانگی میں تاخیر،ان کیلئے بھی ویزا ایشو بنا ہوا ہے۔اس کی وجہ سے وہ ورلڈکپ وارم اپ میچ بھی نہیں کھیل سکیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے…