امریکی سکیورٹی،فینز برہم،تماشائی پھرت بھی داخل،پولیس کے بیچ میدان ٹھکائی
| | | | | |

امریکی سکیورٹی،فینز برہم،تماشائی پھرت بھی داخل،پولیس کے بیچ میدان ٹھکائی

کرک اگین رپورٹ امریکی سکیورٹی،فینز برہم،تماشائی پھرت بھی داخل،پولیس کے بیچ میدان ٹھکائی۔بنگلہ دیش اور بھارت کے وارم اپ میچ میں امریکی پولیس اور سکیورٹی اداروں نے بڑی تعداد میں ناسائو کرکٹ اسٹیڈیم کو گھیرے رکھا لیکن اس کے باوجود ایک فین کاروہت شرما تک پہنچ جانا حیرت انگیز تھا،پولیس نے بیچ میدان میں اس…