دوسرا ٹیسٹ،امپائرز کب جائزہ لینے جارہے،شاہین آفریدی ناراض
| | | | |

دوسرا ٹیسٹ،امپائرز کب جائزہ لینے جارہے،شاہین آفریدی ناراض

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ دوسرا ٹیسٹ،امپائرز کب جائزہ لینے جارہے،شاہین آفریدی ناراض۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ راولپنڈی میں بارش کے سبب پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس نہیں ہوسکا ہے اور ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ میچ کب شروع ہوگا،اس لئے کہ 12 بجے امپائرز کی…