عمران خان نے سب کے خلاف طبل جنگ بجادیا،تمہارا نیوکلیئر پروگرام محفوظ ہے؟
| | | |

عمران خان نے سب کے خلاف طبل جنگ بجادیا،تمہارا نیوکلیئر پروگرام محفوظ ہے؟

پشاور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ،سابق وزیر اعظم عمران خان کی نئی اننگ شروع ہوگئی۔پشاور سے انہوں نے سیاسی کیریئر کے ڈرامائی موڑ میں  اپنی اہم ترین اننگ کا آغاز کردیا ہے۔بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سابق وزیر اعظم نے جلسہ عام سے خطاب کیا،یہ اس لئے اہم ترین ہے…