بابر اعظم نے میاں داد،ٹنڈولکر اور گاواسکر کو پیچھے کردیا،کوہلی  بال بال بچ گئے
| | | | | | |

بابر اعظم نے میاں داد،ٹنڈولکر اور گاواسکر کو پیچھے کردیا،کوہلی بال بال بچ گئے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے میاں داد،ٹنڈولکر اور گاواسکر کو پیچھے کردیا،کوہلی بال بال بچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 12 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے دوسرے اور پاکستان کے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔انہوں نے یہ اعزاز راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے…