ٹی 20 سے اینکر کردار ختم،روہت شرما،انگلینڈ میں کائونٹیزکی نئی پریشانی
| | | |

ٹی 20 سے اینکر کردار ختم،روہت شرما،انگلینڈ میں کائونٹیزکی نئی پریشانی

ٹی 20 سے اینکر کردار ختم،روہت شرما،انگلینڈ میں کائونٹیزکی نئی پریشانی۔روہت شرما کہتے ہیں کہ ٹی 20 کرکٹ میں اینکر کا اب کوئی کردار نہیں ہے۔یہ بدل چکی ہے۔اب میں سمجھتا ہوں کہ بطور بیٹر صرف ایک کام سے یہ گیم نہیں چل سکتی۔جہاں تک میرا معاملہ ہے کہ پاور ہٹنگ میری طاقت کبھی نہیں…