پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،ملتان میں 2 ٹیسٹ ،ابو ظہبی میں ایک،2 آپشنز مزید،انگلش کوچ پریشان
| | | | | | |

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،ملتان میں 2 ٹیسٹ ،ابو ظہبی میں ایک،2 آپشنز مزید،انگلش کوچ پریشان

کرک اگین سپیشل رپورٹ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،ملتان میں 2 ٹیسٹ ،ابو ظہبی میں ایک،یا پھر نئی آپشن،انگلش کوچ پریشان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول میں یقینی ردوبدل نے جہاں کرکٹ فینز کو متاثر کیا ہے،وہاں انگلش کرکٹ کیمپ بھی اس سے محفوظ نہیں رہا۔انگلینڈ کے ہیڈ…