بھارتی ویزا مسائل،انگلش کھلاڑی شعیب بشیر ابوظہبی سے وطن واپس،وان نے اشتعال انگیزعمل قرار دے دیا
| | | |

بھارتی ویزا مسائل،انگلش کھلاڑی شعیب بشیر ابوظہبی سے وطن واپس،وان نے اشتعال انگیزعمل قرار دے دیا

ابوظہبی،لندن،حیدر آباد:کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی ویزا مسائل،انگلش کھلاڑی شعیب بشیر ابوظہبی سے وطن واپس،وان نے اشتعال انگیزعمل قرار دے دیا۔بھارتی حکومت کے سخت رویہ کے سبب انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کے ممبر شعیب بشیر ویزا نہ ملنے کے سبب ابوظہبی سے واپس انگلینڈ جانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔سابق…