انگلینڈ کا ڈچ ٹیم کو بائونسر،اڑادیا،چیمپئنز ٹرافی کی امیدیں برقرار،کون سی 2 ٹیمیں باہر ہونے والی
| | | | | | |

انگلینڈ کا ڈچ ٹیم کو بائونسر،اڑادیا،چیمپئنز ٹرافی کی امیدیں برقرار،کون سی 2 ٹیمیں باہر ہونے والی

پونے،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کا ڈچ ٹیم کو بائونسر،اڑادیا،چیمپئنز ٹرافی کی امیدیں برقرار،کون سی 2 ٹیمیں باہر ہونے والی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ انگلینڈ نے رواں ورلڈکپ 2023 میں 8 ویں میچ میں جاکر دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔اس نے نیدرلینڈز کو160 رنزسے ہرادیا ہے۔پونے میں کھیلے گئے میچ کی خاص بات…