پاکستان ویمنز ٹیم کو انگلینڈ میں پھر شکست،ون ڈے سیریز بھی گئی
| | |

پاکستان ویمنز ٹیم کو انگلینڈ میں پھر شکست،ون ڈے سیریز بھی گئی

چیمسفرڈ ۔کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستان ویمنز ٹیم کو انگلینڈ میں پھر شکست،ون ڈے سیریز بھی گئی۔انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں 178 رنز سے ہرادیا۔انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں پر 302 رنز بنائے۔نیٹ سیور برنٹ کی سنچری، 124 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہیں۔…