سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز،انگلینڈ سکواڈ اور شیڈول
| | | |

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز،انگلینڈ سکواڈ اور شیڈول

لندن،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز،انگلینڈ سکواڈ اور شیڈول۔انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کیا ہے۔اوپننگ بلے باز زاک کرولی ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں دائیں چھوٹی انگلی میں فریکچر ہونے کی وجہ سے سیریز سے باہر ہو گئے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ…